ایک کپ پودینہ چائے سے دماغ کی کارکردگی بڑھائیں! نئی تحقیق نے سب کو حیران کر دیا

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل):ایک حالیہ برطانوی تحقیق نے دماغی صحت سے متعلق حیرت انگیز انکشافات کیے ہیں، جن کے مطابق روزمرہ کی عام پودینہ چائے (Peppermint Tea) دماغ کی کارکردگی کو بہتر بنانے میں غیر معمولی کردار ادا کر سکتی ہے۔ یہ تحقیق ’’نیوٹریشنل نیوروسائنس‘‘ (Nutritional Neuroscience) نامی جرنل میں شائع ہوئی، جس میں سائنسدانوں نے […]

ایک کپ پودینہ چائے سے دماغ کی کارکردگی بڑھائیں! نئی تحقیق نے سب کو حیران کر دیا Read More »