کسی اور نام پر جاری سمز کب بند کی جائیں گی؟ پی ٹی اے کا اہم اعلان

اسلام آباد (29 دسمبر 2025): پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کسی اور کے نام پر جاری فون سمز کے استعمال سے متعلق اہم اعلان کیا ہے۔ پی ٹی اے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اب تمام سمز کا صارف کے اپنے نام پر رجسٹرڈ ہونا لازمی ہے، اور کسی اور […]

کسی اور نام پر جاری سمز کب بند کی جائیں گی؟ پی ٹی اے کا اہم اعلان Read More »