وادی لیپہ: شدید برفباری سے زمینی راستے منقطع، بحالی موسم کی بہتری سے مشروط
مظفرآباد : وادی لیپہ کو مظفرآباد اور دیگر شہروں سے ملانے والی مرکزی شاہراہ شدید برفباری کے باعث بند ہوگئی، جس سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ گزشتہ پانچ روز سے وادی لیپہ میں مسلسل بارشوں اور برفباری کا سلسلہ جاری تھا جس کے نتیجے میں گزشتہ روز شیڑھ گلی روڈ پر شدید […]
وادی لیپہ: شدید برفباری سے زمینی راستے منقطع، بحالی موسم کی بہتری سے مشروط Read More »
