گلگت بلتستان میں 24جنوری کا شیڈول جاری ہونے کے باجود عام انتخابات گو مگو کا شکار کیوں ہیں؟
اسلام آباد(عامر اقبال ہاشمی سے)صدر مملکت آصف زرداری کی منظوری کے بعد گلگت بلتستان اسمبلی کا انتخابی شیڈول جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق 24جنوری کو پولنگ ہوگی۔ انتخابی شیڈول جاری ہونے کے باوجود انتخابات کا عمل گو مگوں کا شکارہیں کیونکہ جنوری کے ماہ میں گلگت بلتستان میں برفباری کیساتھ شدید سردی ہوگی […]








