شیڈول تبدیل کرنا ناممکن، بھارتی کرکٹ بورڈ، بنگلہ دیش بھی ڈٹ گیا
بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان کرکٹ سے متعلق کشیدگی میں اضافہ ہوگیا ہے، بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے میچز بھارت سے سری لنکا منتقل کرنے کی درخواست پر بھارتی کرکٹ بورڈ نے رد عمل دیتے ہوئے اس درخواست کو سختی سے مسترد کردیا ہے۔ مستفیض الرحمان کو آئی […]
شیڈول تبدیل کرنا ناممکن، بھارتی کرکٹ بورڈ، بنگلہ دیش بھی ڈٹ گیا Read More »

