بھارتی ریاست آسام میں احتجاج پھیل گیا، پولیس کی شیلنگ، جھڑپیں، 2افراد ہلاک

بھارتی ریاست آسام میں ایک مرتبہ پھر حالات سنگین صورت اختیار کر گئے ہیں، جہاں پولیس کی سخت کارروائی اور عوامی احتجاج کے نتیجے میں دو افراد ہلاک جبکہ 50 سے زائد شہری زخمی ہو گئے۔متاثرہ علاقوں میں کرفیو نافذ کر کے انٹرنیٹ بند کر دیا گیا ہے۔ واقعہ آسام کے ضلع کاربی آنگ لانگ […]

بھارتی ریاست آسام میں احتجاج پھیل گیا، پولیس کی شیلنگ، جھڑپیں، 2افراد ہلاک Read More »