نومبر 2024 میں عمران خان کی رہائی طے پا چکی تھی، شیر افضل مروت کا دعویٰ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) رکنِ قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے انکشاف کیا ہے کہ نومبر 2024 میں حکومت، اسٹیبلشمنٹ اور پی ٹی آئی کے درمیان ایسے معاملات طے پا گئے تھے جن کے تحت سابق وزیراعظم عمران خان کو رہا کیا جانا تھا۔ ایک نجی ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل […]

نومبر 2024 میں عمران خان کی رہائی طے پا چکی تھی، شیر افضل مروت کا دعویٰ Read More »