سدھنوتی کا سپوت شیراز احمد بلوچستان میں شہید،فوجی اعزازکیساتھ سپردخاک

سدھنوتی: آزاد جموں کشمیر کے ضلع سدھنوتی سے تعلق رکھنے والےپاک فوج کے سپاہی شیراز احمد شیرازشہید کو فوجی اعزاز کےساتھ آبائی علاقے بلوچ ہمروتہ میں سپرد خاک کردیا گیا ۔ شیراز احمد شیرازشہید کی نماز جنازہ میں پاک فوج کے بریگیڈ کمانڈر راولاکوٹ،سابق وزیر حکومت فاروق طاہر سمیت پاک فوج کے افسران،سیاسی،سماجی و صحافتی […]

سدھنوتی کا سپوت شیراز احمد بلوچستان میں شہید،فوجی اعزازکیساتھ سپردخاک Read More »