استعفیٰ منظور کیا جائے،ایڈووکیٹ جنرل شیخ مسعود نے اپنا استعفیٰ دوبارہ بھیج دیا
اسلام آباد:آزادکشمیر کے ایڈووکیٹ جنرل شیخ مسعود اقبال ایڈووکیٹ نےاستعفیٰ منظور نہ ہونے پر دوبارہ استعفیٰ حکومت کو بھجوا دیا ہے اور استدعا کی ہے کہ استعفیٰ منظور کیا جائے۔ ایڈووکیٹ جنرل شیخ مسعود اقبال ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ انہیں سابق وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے انہیں ایڈووکیٹ جنرل تعینات کیا تھا اور چوہدری انوارالحق […]
استعفیٰ منظور کیا جائے،ایڈووکیٹ جنرل شیخ مسعود نے اپنا استعفیٰ دوبارہ بھیج دیا Read More »
