ہٹیاں بالا: عدالتی حکمِ امتناعی کی خلاف ورزی : پیپلز پارٹی رہنما شیخ خطیب کے وارنٹ گرفتاری جاری

ہٹیاں بالا(کشمیر ڈیجیٹل)جیگل چشمہ کے قریب متنازعہ عمارت کی غیر قانونی تعمیر پر عدالت نے سخت نوٹس لیتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق امیدوار برائے ممبر میونسپل/ٹاؤن کمیٹی ہٹیاں بالا، شیخ خطیب کی گرفتاری کا حکم جاری کر دیا۔ مذکورہ تعمیرات نہ صرف ڈپٹی کمشنر جہلم ویلی کے نوٹیفکیشن (دفعہ 144) […]

ہٹیاں بالا: عدالتی حکمِ امتناعی کی خلاف ورزی : پیپلز پارٹی رہنما شیخ خطیب کے وارنٹ گرفتاری جاری Read More »