ڈاکٹر طاہرالقادری کی تصانیف محض کتب نہیں بلکہ ایک انقلاب ہیں،پیر علی رضا بخاری،خورشید ندیم، شیخ احمد بدرہ
اسلام آباد ( کشمیر ڈیجیٹل)رحمت اللعالمین اتھارٹی کے چیئرمین خورشید ندیم نے کہا ہے کہ مذہبی معاملات میں خواتین کا کردار مسلم ہے۔ ڈاکٹر طاہرالقادری نے خواتین کو مردوں کے شانہ بشانہ دین کا علم دینے کا عملی نمونہ قائم کیا۔ انہوں نے امت کو علمی و فکری رہنمائی دی، دہشت گردی اور فتنہ خوارج […]
