قطری شہزادی شیخہ اسماء کا کارنامہ، نانگا پربت سر لی
استور:قطری شہزادی شیخہ اسماء آل ثانی نے 8 ہزار 126 میٹر بلند نانگا پربت سر کر لی، انہوں نے نانگا پربت (قاتل پہاڑ) سر کرنے والی پہلی قطری خاتون ہونے کا اعزاز بھی اپنے نام کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق قطری شہزادی شیخہ اسماء آل ثانی نے خراب موسم، شدید برفباری، برفانی […]
قطری شہزادی شیخہ اسماء کا کارنامہ، نانگا پربت سر لی Read More »
