امریکہ باز نہ آیا تو خطے میں موجود تمام فوجی اڈوں کو نشانہ بنائیں گے، ایران
تہران(کشمیر ڈیجیٹل)ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکی صدر ٹرمپ کو انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ حملے سے باز نہ آیا تو خطے میں موجودا ن کے تمام فوجی اڈے ہمارا نشانہ ہوں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ امریکا سے جوہری […]
امریکہ باز نہ آیا تو خطے میں موجود تمام فوجی اڈوں کو نشانہ بنائیں گے، ایران Read More »
