بھارت کے شدت پسندانہ ہندوتوا نظریئے سے خطے کو خطرات لاحق ہیں،صدر زرداری
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ بھارت کے شدت پسندانہ ہندوتوا نظرئیے سے پورے خطے کو خطرات لاحق ہیں۔ صدر آصف زرداری سے ایوان صدر میں پیپلز پارٹی کے رہنماؤں اور ورکرز نے ملاقات کی اور انہیں عید الاضحیٰ کی مبارکباد دی۔ اس موقع پر صدر پاکستان کا کہنا تھا […]
بھارت کے شدت پسندانہ ہندوتوا نظریئے سے خطے کو خطرات لاحق ہیں،صدر زرداری Read More »
