خطاب

شیخ حسینہ کے نئی دہلی میں تقریب سے خطاب پر بنگلادیش کا سخت ردعمل

ڈھاکا؛بنگلادیش نے بھارت سے احتجاج کرتے ہوئے افسوس کا اظہار کیا ہےکہ انسانیت کے خلاف جرائم میں بین الاقوامی جرائم ٹربیونل سے سزا یافتہ مفرور شیخ حسینہ کو نئی دہلی میں ایک عوامی تقریب سے خطاب کی اجازت دی گئی۔ خیال رہےکہ بنگلا دیش میں سابق وزیراعظم حسینہ واجد کے بھارت فرار ہونےکے بعد 12 […]

شیخ حسینہ کے نئی دہلی میں تقریب سے خطاب پر بنگلادیش کا سخت ردعمل Read More »

فیصل ممتاز

وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کل چنار ہاؤس میں بڑے جلسہ عام سے خطاب کرینگے

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل )وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور 15 دسمبر 2025 کو دارالحکومت میں پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سردار مختار خان کی دعوت پر چنار ہا ؤس میں ایک بڑے جلسہ عام سے خطاب کریں گے ۔ اس حوالے سے حلقہ تین پاکستان پیپلزپارٹی کے عہد یداران ،کارکنان اور کونسلروں نے مختار خان کی ہدایت 

وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کل چنار ہاؤس میں بڑے جلسہ عام سے خطاب کرینگے Read More »

یوم تاسیس

کشمیر جلد آزاد ہو کر پاکستان کا حصہ بنےگا ، مقررین کا 78 ویں یوم تاسیس پرخطاب

باغ (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)ویمن یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر باغ میں آزاد کشمیر کے 78 ویں یوم تاسیس کے موقع پر وائس چانسلر ڈاکٹر انیلہ کمال نے پرچم کشائی کی تقریب کے بعد کیک کاٹا اور وطن عزیر کی سلامتی ،خوشحالی ،امن اور ترقی کے لیے نیک خواہشات اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا

کشمیر جلد آزاد ہو کر پاکستان کا حصہ بنےگا ، مقررین کا 78 ویں یوم تاسیس پرخطاب Read More »

عزیر غزالی

جے شنکر کے خطاب کیخلاف پاسبانِ حریت آج دارالحکومت میں احتجاجی مظاہرہ کرے گی:عزیر احمد غزالی

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) عزیر احمد غزالی نے کہا ہے کہ جے شنکر کے خطاب کیخلاف پاسبانِ حریت آج دارالحکومت میں احتجاجی مظاہرہ کرے گی اور کشمیری عوام بھارتی وزیر خارجہ کے خلاف سڑکوں پر نکلیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ اقوامِ متحدہ! بھارت نہیں کشمیر کی صدا سنو کے عنوان سے مظاہر ہ مظفر

جے شنکر کے خطاب کیخلاف پاسبانِ حریت آج دارالحکومت میں احتجاجی مظاہرہ کرے گی:عزیر احمد غزالی Read More »

آصف زرداری

کھیل باہمی رابطے بڑھانے کا اہم ذریعہ ہیں:صدر پاکستان کا کرکٹ ٹیموں کے استقبالیہ سے خطاب

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور بنگلہ دیش کو ایک دوسرے کے قریب لانے کیلئے کام کرنے کی ضرورت ہے۔ صدر مملکت نے پاک بنگلا دیش کرکٹ ٹیموں کے اعزاز میں دیئے گئے استقبالیہ میں شرکت کی جہاں انہوں نے کرکٹرز اور دونوں ٹیموں کے آفیشلز کے ساتھ مصافحہ کیا۔

کھیل باہمی رابطے بڑھانے کا اہم ذریعہ ہیں:صدر پاکستان کا کرکٹ ٹیموں کے استقبالیہ سے خطاب Read More »

مودی کا قوم سے خطاب، پاکستان پر روایتی الزامات،کشمیر پر ہٹ دھرمی برقرار

بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے قوم سے خطاب کیا لیکن وہ آف کلر نظر آئے۔نریندر مودی نے اپنی تقریر میں پہلگام واقعے کو ظلم قرار دیا اور پاکستان پر روایتی الزامات کو دہرایا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت خود پر حملے کا فوری جواب دے گا، پانی اور خون ساتھ نہیں بہہ سکتے، تجارت،

مودی کا قوم سے خطاب، پاکستان پر روایتی الزامات،کشمیر پر ہٹ دھرمی برقرار Read More »

دشمن کی جارحیت کی صورت میں آزادکشمیر کو بھارتی فوج کا قبرستان بنا دیں گے، راجہ فاروق حیدر

سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے لائن آف کنٹرول سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر واقع اپنے حلقہ انتخاب میں ایک بڑے عوامی اجتماع سے خطاب کیا، جس دوران شرکا نے “پاک فوج زندہ باد”، “جنرل عاصم منیر زندہ باد” اور “دیکھو دیکھو کون آیا، شیر آیا” جیسے جوشیلے نعرے لگائے۔ راجہ

دشمن کی جارحیت کی صورت میں آزادکشمیر کو بھارتی فوج کا قبرستان بنا دیں گے، راجہ فاروق حیدر Read More »

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کا دورہ برطانیہ و امریکہ، برمنگھم میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے

لندن: صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری برطانیہ اور امریکہ کے دورے پر لندن پہنچ گئے ہیں۔ صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری لندن پہنچ گئے ہیں جہاں اپنے دورہ برطانیہ کے دوران 15 فروری کو شام 6 بجے وہ  برمنگھم میں ایک بڑے جلسہ عام سے خطاب کریں

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کا دورہ برطانیہ و امریکہ، برمنگھم میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے Read More »

Scroll to Top