ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر جہلم ویلی کی زیر صدارت لیڈی ہیلتھ سپروائزرز اور لیڈی ہیلتھ وزٹرز کی جائنٹ میٹنگ
جہلم ویلی : ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر جہلم ویلی ڈاکٹر طاہر رحیم مغل کی سربراہی میں ضلع بھر کی لیڈی ہیلتھ سپروائزرز (LHSs) اور لیڈی ہیلتھ وزٹرز (LHVs) کی جائنٹ میٹنگ منعقد ہوئی۔ اجلاس میں ایم این سی ایچ پروگرام کے فوکل پرسن راجہ ساجد عظیم خان، لیڈی ہیلتھ ورکر پروگرام کے فوکل پرسن ظفر اقبال، […]
