آزادکشمیر بینک نے کاروباری خواتین کیلئے خصوصی پیکیجز متعارف کرانے کا عندیہ دیدیا

مظفرآباد: آزاد جموں وکشمیر بینک کے صدر شاہد میر سے ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری آزاد کشمیر کی گورننگ باڈی نے صدر ڈاکٹر سدرہ آزاد کی قیادت میں تفصیلی ملاقات کی۔ ملاقات کا مقصد آزاد کشمیر میں خواتین کاروباری افراد کو درپیش مالیاتی اور انتظامی مسائل کا جائزہ لینا اور ان کے حل کے […]

آزادکشمیر بینک نے کاروباری خواتین کیلئے خصوصی پیکیجز متعارف کرانے کا عندیہ دیدیا Read More »