خراج عقیدت

آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کے78ویں یومِ تاسیس کی تیاریاں مکمل

کوٹلی: آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کے 78ویں یومِ تاسیس کو شایانِ شان طریقے سے منانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر کوٹلی میجر (ر) ناصر رفیق کی زیرِ صدارت ایک اہم اجلاس ڈپٹی کمشنر آفس میں منعقد ہوا، جس میں ضلعی انتظامیہ، پولیس، تعلیم، اطلاعات، […]

آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کے78ویں یومِ تاسیس کی تیاریاں مکمل Read More »

چوہدری انوار الحق

وزیراعظم آزادکشمیر کا ایس ایس جی کمانڈو میجر عدنان اسلم شہید کوخراج عقیدت

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)آزادجموں وکشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے ایس ایس جی کمانڈو میجر عدنان اسلم کی شہادت پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔ اپنے خصوصی بیان میں وزیراعظم آزاد کشمیر نے کہا کہ میجر عدنان اسلم نے بہادری کی اعلیٰ مثال قائم کی ، میجر عدنان بنوں حملے میں شدید زخمی

وزیراعظم آزادکشمیر کا ایس ایس جی کمانڈو میجر عدنان اسلم شہید کوخراج عقیدت Read More »

فتنہ الخوارج

شہداء کو خراج عقیدت،یوم دفاع آج انتہائی سادگی اور عاجزی کیساتھ منایا جائیگا، آئی ایس پی آر

اسلام آباد؛آج ملک بھر میں یوم دفاع منایاجا رہاہے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے شہدا اور ان کے اہل خانہ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوم دفاع و شہدا انتہائی سادگی اور عاجزی کے ساتھ منایا جائیگا۔ آئی ایس پی آر سے جاری بیان

شہداء کو خراج عقیدت،یوم دفاع آج انتہائی سادگی اور عاجزی کیساتھ منایا جائیگا، آئی ایس پی آر Read More »

بیرسٹر سلطان

غازی ملت سردار محمد ابراہیم خان کی 22ویں برسی پر صدر بیرسٹر سلطان کا خراج عقیدت

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے غازی ملت سردار محمد ابراہیم خان مرحوم کی 22ویں برسی کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں انہیں شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ سردار ابراہیم خان نہ صرف آزاد کشمیر کے بانی صدر تھے بلکہ

غازی ملت سردار محمد ابراہیم خان کی 22ویں برسی پر صدر بیرسٹر سلطان کا خراج عقیدت Read More »

محسن نقوی کی شہید میجر ربنواز گیلانی کے گھر آمد، اہل خانہ سے تعزیت

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی بلوچستان میں فتنتہ الہندوستان سے مقابلے کے دوران شہید ہونے والے پاک فوج کے افسر میجر سید ربنواز گیلانی کے گھر پہنچے۔ وفاقی وزیر نے شہید میجر کے والد سید طارق گیلانی سمیت دیگر اہل خانہ سے ملاقات کی، تعزیت کا اظہار کیا اور وطن کے لیے

محسن نقوی کی شہید میجر ربنواز گیلانی کے گھر آمد، اہل خانہ سے تعزیت Read More »

افواج پاکستان کا کیپٹن محمد سرور شہید(نشان حیدر)کو 77ویں یوم شہادت پر خراج عقیدت

مسلح افواج پاکستان آج کیپٹن محمد سرور شہید (نشانِ حیدر) کی 77ویں برسی نہایت عقیدت و احترام سے منا رہی ہیں۔ کیپٹن سرور شہید 27 جولائی 1948 کو آزاد کشمیر کےاڑی سیکٹر کے محاذِ جنگ پر مادرِ وطن کے دفاع میں جامِ شہادت نوش کر گئے تھے۔ کیپٹن محمد سرور شہید کو پاکستان کے سب

افواج پاکستان کا کیپٹن محمد سرور شہید(نشان حیدر)کو 77ویں یوم شہادت پر خراج عقیدت Read More »

فیلڈ مارشل عاصم منیر، پاک فوج کاحوالدار لالک جان کو یوم شہادت پر شاندار خراج عقیدت

راولپنڈی:فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، چیف آف نیول اسٹاف، چیف آف ایئر اسٹاف اور مسلح افواج پاکستان کی جانب سے حوالدار لالک جان شہید نشانِ حیدر کو کارگل جنگ کے دوران مادر وطن کے دفاع میں بے مثال جرأت، غیر متزلزل عزم اور عظیم قربانی پر دل کی

فیلڈ مارشل عاصم منیر، پاک فوج کاحوالدار لالک جان کو یوم شہادت پر شاندار خراج عقیدت Read More »

مظفرآباد میں شہداء کو خراجِ عقیدت، آج شٹرڈاؤن اور جلسے کا بڑا اعلان

مظفرآباد :جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی آج اپراڈاہ لال چوک مظفرآباد میں ایک بڑے جلسے کا انعقاد کر رہی ہے، جس کا مقصد ایک سال قبل سستا آٹا، سستی بجلی تحریک میں شہید ہونے والے افراد کو خراجِ عقیدت پیش کرنا ہے۔ جلسے میں آزاد کشمیر کے تمام دس اضلاع سے تاجر، وکلاء،

مظفرآباد میں شہداء کو خراجِ عقیدت، آج شٹرڈاؤن اور جلسے کا بڑا اعلان Read More »

شہید چوک میں شمعیں روشن، کوٹلی کی طالبات کا شہداء کو زبردست خراج عقیدت

کوٹلی (کشمیر ڈیجیٹل) حالیہ سرحدی کشیدگی میں دشمن کی جارحیت کا نشانہ بننے والے معصوم بچوں، خواتین اور بزرگوں کی یاد میں یونیورسٹی آف کوٹلی کی طالبات نے شہید چوک پر شمعیں روشن کر کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔ شہید چوک پر آویزاں تصاویر ان بے گناہ شہداء کی عظیم قربانیوں کی گواہی

شہید چوک میں شمعیں روشن، کوٹلی کی طالبات کا شہداء کو زبردست خراج عقیدت Read More »

Scroll to Top