رس گلے ختم ہونے پر شادی میدان جنگ میں تبدیل، ویڈیو وائرل

بہار(کشمیر ڈیجیٹل)بھارتی ریاست بہار کے ضلع بودھگیا میں شادی کے دوران کھانے میں رس گلے کم ہونے پر دلہا اور دلہن کے اہلِ خانہ ایک دوسرے سے لڑے پڑے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شادی کی ابتدائی رسومات ادا کرنے کے بعد دلہا اور دلہن منڈپ کی طرف […]

رس گلے ختم ہونے پر شادی میدان جنگ میں تبدیل، ویڈیو وائرل Read More »