حویلی: طوفانی بارشیں، درجنوں گھر دریا کی زد میں آگئے،ڈپٹی کمشنر خاموش تماشائی
حویلی کہوٹہ (کشمیر ڈیجیٹل)دریا نے درجنوں خاندانوں کو شدید کرب میں مبتلا کر رکھا ہے۔۔بارش میں دن اور رات کی خبر نہیں ہوتی خطرے کے باعث راتیں جاگتے گزر جاتی ہیں۔۔ تفصیل کے مطابق تحصیل ممتاز آباد گاؤں بانڈی کے درجنوں گھروں کو دریا کی وجہ سے شدید خطرات لاحق ۔ گزشتہ بارشوں میں دریا […]
حویلی: طوفانی بارشیں، درجنوں گھر دریا کی زد میں آگئے،ڈپٹی کمشنر خاموش تماشائی Read More »


