سیاحوں کی آمد میں کمی،دنیا بھر میں مشہور سرخ چاولوں کی وادی گہری خاموشی میں گم
لیپا ویلی (کشمیر ڈیجیٹل)وادی لیپہ، جسے جنتِ صغیر کہا جاتا ہے، اپنی برف پوش چوٹیوں، بہتے چشموں، لہلہاتے کھیتوں اور مہمان نواز لوگوں کی وجہ سے ملک بھر میں مشہور ہے۔ گزشتہ برسوں میں یہ وادی سیاحت کے مرکز کے طور پر اُبھری، لیکن اس سال پاک بھارت کشیدگی اور شدید بارشوں نے سیاحت کو […]
سیاحوں کی آمد میں کمی،دنیا بھر میں مشہور سرخ چاولوں کی وادی گہری خاموشی میں گم Read More »
