حج کا خطبہ کون دینگے؟خادمِ حرمین شریفین شاہ سلمان نے نام کی منظوری دیدی

مکہ مکرمہ:حرمین شریفین کے امور کی نگرانی کرنے والے ادارے نے اعلان کیا ہے کہ خادمِ حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی منظوری سے مسجد الحرام کے امام و خطیب شیخ ڈاکٹر صالح بن حمید حج کے موقع پر یوم عرفہ کا خطبہ دیں گے۔ ڈاکٹر صالح بن حمید کا تعلق سعودی عرب کے […]

حج کا خطبہ کون دینگے؟خادمِ حرمین شریفین شاہ سلمان نے نام کی منظوری دیدی Read More »