تتہ پانی: خاتون کی لاش کا معمہ حل، شوہر ہی قاتل نکلا، پولیس تفتش میں اہم انکشافات
تتہ پانی (کشمیر ڈیجیٹل) تتہ پانی پل کے قریب چند روز قبل ملنے والی نوجوان لڑکی کی لاوارث لاش کے حوالے سے اہم انکشافات سامنے آ گئے ہیں۔ پولیس تحقیقات کے مطابق مقتولہ کو لاہور سے نکاح کے بعد منڈھول نروٹہ لایا گیا تھا، جہاں سے بعد ازاں اس کی لاش تتہ پانی کے دریا […]
تتہ پانی: خاتون کی لاش کا معمہ حل، شوہر ہی قاتل نکلا، پولیس تفتش میں اہم انکشافات Read More »

