وادی نیلم: شاہکوٹ سیکٹر پر بھارتی فائرنگ، خاتون شہید، متعدد مکانات تباہ

وادی نیلم کے شاہکوٹ سیکٹر پر بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ سے ایک خاتون شہید ہو گئی جبکہ کئی رہائشی مکانات بری طرح متاثر ہوئے۔ مقامی آبادی کے مطابق بھارتی افواج نے بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا، جس کے نتیجے میں کئی خاندان بے گھر ہو گئے ہیں۔ علاقہ مکینوں نے کشمیر ڈیجیٹل سے گفتگو […]

وادی نیلم: شاہکوٹ سیکٹر پر بھارتی فائرنگ، خاتون شہید، متعدد مکانات تباہ Read More »