اٹلی: برفانی تودے کی زد میں آکر خاتون سمیت 5 جرمن کوہ پیما ہلاک
ٹائرول (کشمیر ڈیجیٹل) اٹلی کے صوبے جنوبی ٹائرول میں برفانی تودے کی زد میں آکر 5 جرمن کوہ پیما ہلاک ہوگئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق دو مختلف واقعات میں ہلاک پانچوں جرمن کوہ پیماؤں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں، مرنے والوں میں ایک خاتون کوہ پیما بھی شامل ہیں۔ اٹلی کے ریسکیو حکام کا […]
اٹلی: برفانی تودے کی زد میں آکر خاتون سمیت 5 جرمن کوہ پیما ہلاک Read More »
