سی ایس ایس کے نتائج کا اعلان، حیران کن رزلٹ سامنے آگیا
اسلام آ باد(کشمیر ڈیجیٹل) فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس مقابلے کے تحریری امتحان برائے 2025کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ فیڈرل پبلک سروس کمیشن کی جانب سے جاری کردہ پبلک نوٹس میں بتایا گیا ہے کہ امتحان میں 18 ہزار 139 امیدواروں نے درخواست دی تھی جن میں سے 12 ہزار 792 […]
سی ایس ایس کے نتائج کا اعلان، حیران کن رزلٹ سامنے آگیا Read More »
