آزاد کشمیر کے سرکاری سکولوں میں اساتذہ کی حاضری، حکومت اور محکمہ تعلیم کی ذمہ داری ہے: عبدالمنان سیف اللہ

 تجزیہ کار عبدالمنان سیف اللہ نے “کشمیر ڈیجیٹل” کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آزاد کشمیر کے سرکاری سکولوں میں اساتذہ کی غیر حاضری ایک اہم مسئلہ ہےجس پر حکومت اور محکمہ تعلیم کو فوری توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ عبدالمنان سیف اللہ کا کہنا تھا کہ نیا تعلیمی پیکیج متعارف کرایا جا […]

آزاد کشمیر کے سرکاری سکولوں میں اساتذہ کی حاضری، حکومت اور محکمہ تعلیم کی ذمہ داری ہے: عبدالمنان سیف اللہ Read More »