حکومتی نااہلی ، بلوچ کی سڑکیں تالاب کامنظر پیش کرنے لگیں

بیٹھک اعوان آباد(کشمیر ڈیجیٹل )بارانِ رحمت، حکومت کی نالائقی کی وجہ سے زحمت بن گئی۔ ایک طویل عرصے سے عدم توجہی، ناقص منصوبہ بندی اور غیر ذمہ دارانہ طرزِ حکمرانی کے باعث تحصیل بلوچ کی سڑکیں بارش کے بعد گویا تالابوں کا منظر پیش کرنے لگیں۔ گلی کوچوں سے لے کر مرکزی شاہراہوں تک ہر […]

حکومتی نااہلی ، بلوچ کی سڑکیں تالاب کامنظر پیش کرنے لگیں Read More »