سلامتی کونسل کی جعفر ایکسپریس پر حملے کی مذمت ،دنیا سے پاکستان کیساتھ تعاون کی اپیل
نیویارک(کشمیر ڈیجیٹل)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے بلوچستان میں جعفر ایکسپریس مسافر ٹرین پر دہشت گردوں حملے کے اور مسافروں کو یرغمال بنانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے بیان میں کہا گیا ہے کہ تمام رکن ممالک دکھ کی اس گھڑی میں پاکستان کی عوام کے ساتھ […]
سلامتی کونسل کی جعفر ایکسپریس پر حملے کی مذمت ،دنیا سے پاکستان کیساتھ تعاون کی اپیل Read More »
