ایران

ایرانی وزیر خارجہ کا وزیراعظم شہبازشریف، فیلڈ مارشل عاصم منیرسے اظہار تشکر،حملے روکنے کا اعلان

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے اپنے پیارے بھائیوں پاکستان کے وزیر اعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل منیر کا خطے میں جنگ کے خاتمے کے لیے انتھک کوششوں پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔ اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم […]

ایرانی وزیر خارجہ کا وزیراعظم شہبازشریف، فیلڈ مارشل عاصم منیرسے اظہار تشکر،حملے روکنے کا اعلان Read More »