حملہ کیا تو اسرائیلی اور امریکی اڈوں کو نشانہ بنائیں گے، ایران کی دھمکی

تہران (کشمیر ڈیجیٹل)ایران نے امریکی صدر ٹرمپ اور اسرائیل کو خبردار کرتے ہوئے کسی بھی بڑی غلطی سے گریز کرنے کا کہا ۔ ایران کا کہنا تھا کہ کسی بھی ممکنہ حملے کی صورت میں تہران اسرائیل اور خطے میں موجود امریکی فوجی اڈوں کو جوابی کارروائی کا جائز ہدف سمجھے گا۔ مزید یہ بھی […]

حملہ کیا تو اسرائیلی اور امریکی اڈوں کو نشانہ بنائیں گے، ایران کی دھمکی Read More »