حلف

چیف الیکشن کمشنر جسٹس(ر)غلام مصطفیٰ مغل آج حلف اٹھائیں گے

مظفرآباد:نوتعینات چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ غلام مصطفیٰ مغل آج جمعہ کو سپریم کورٹ بلڈنگ مظفرآباد میں اپنے عہدے کا حلف لیں گے، چیف جسٹس آزادکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان ان سے حلف لیں گے۔ گزشتہ روز قائم مقام صدر آزاد کشمیر نے وزیراعظم پاکستان کی ایڈوائس پر جسٹس ریٹائرڈ غلام مصطفی مغل کو […]

چیف الیکشن کمشنر جسٹس(ر)غلام مصطفیٰ مغل آج حلف اٹھائیں گے Read More »

نیویارک کے پہلے مسلمان میئر ظہران ممدانی نے قرآن پاک پر حلف اٹھا لیا

نیو یارک کے پہلے مسلمان میئر ظہران ممدانی نے قرآن پاک پر عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ امریکا کے شہر نیویارک میں منعقدہ تقریب کے دوران ظہران ممدانی نے سٹی ہال نیویارک میں اپنے عہدے کا حلف اٹھایا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس موقع پر انہوں نے قرآن پاک پر حلف لیا اور باضابطہ

نیویارک کے پہلے مسلمان میئر ظہران ممدانی نے قرآن پاک پر حلف اٹھا لیا Read More »

خالد یوسف کی جج سپریم کورٹ تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری، حلف پیر کو اٹھائیں گے

مظفرآباد:کسٹوڈین جائیداد متروکہ خالد یوسف چوہدری ایڈووکیٹ سپریم کورٹ کو سپریم کورٹ آزادجموں وکشمیر کا مستقبل جج تعینات کر دیا گیا۔ محکمہ قانون، انصاف، پارلیمانی امور وانسانی حقوق آزادجموں وکشمیر نے انکی تعیناتی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ یہ بھی پڑھیں: سپریم کورٹ جج کی خالی آسامی پر خالد یوسف چوہدری تعینات، وزیراعظم نے منظوری

خالد یوسف کی جج سپریم کورٹ تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری، حلف پیر کو اٹھائیں گے Read More »

فیصل ممتاز

نومنتخب وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور آج حلف اٹھائیں گے، فریال تالپور مظفرآباد پہنچ گئیں

مظفرآباد:نومنتخب وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور کی حلف برداری کی تقریب آج 18 نومبر صبح 11 بجے مظفرآباد میں ہوگی۔ تقریب دی پریزیڈنسی جالال آباد مظفرآباد میں منعقد ہوگی ،صدر آزاد کشمیر 11:30 پر نومنتخب وزیراعظم سے حلف لیں گے،حلف نامے پر دستخط 11:35 پر ہوں گے۔ وزیراعظم آزاد کشمیر کا خطاب بھی متوقع

نومنتخب وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور آج حلف اٹھائیں گے، فریال تالپور مظفرآباد پہنچ گئیں Read More »

نیپال میں پہلی خاتون عبوری وزیراعظم نے حلف اٹھا لیا،نئے انتخابات کابھی اعلان

کھٹمنڈو:نیپال کی سابق چیف جسٹس سشیلہ کرکی نے ملک کی پہلی خاتون عبوری وزیراعظم کے طور پر  حلف اٹھا لیا ہے جبکہ نیپال میں نئے انتخابات کا اعلان کردیا گیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق سشیلہ کرکی نے وزیراعظم کے استعفے کے بعد عبوری حکومت کی قیادت سنبھالی۔ انہوں نے مقامی وقت کے مطابق رات

نیپال میں پہلی خاتون عبوری وزیراعظم نے حلف اٹھا لیا،نئے انتخابات کابھی اعلان Read More »

جہلم ویلی ، سینکڑوں افراد جماعت اسلامی میں شامل، ڈاکٹر مشتاق خان نے حلف لے لیا

جہلم ویلی(کشمیر ڈیجیٹل نیوز) حلقہ 6سے سینکڑوں مرداور خواتین جماعت ااسلامی میں شامل ڈاکٹر محمدمشتاق خا ن نے حلف لیا۔۔جماعت اسلامی طاغوتی نظام اور اس کی محافظ قیادت کو تبدیل کر کے حقیق اسلامی تبدیلی لائے گی،ڈاکٹر محمد مشتاق خان کا شمولیتی پروگرام سے خطاب ۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی جہلم ویلی حلقہ 6کے

جہلم ویلی ، سینکڑوں افراد جماعت اسلامی میں شامل، ڈاکٹر مشتاق خان نے حلف لے لیا Read More »

جسٹس لیاقت شاہین نے قائم مقام چیف جسٹس عدالت العالیہ آزاد کشمیر کا حلف اٹھا لیا

جسٹس لیاقت شاہین نے عدالت العالیہ آزاد جموں و کشمیر کے قائم مقام چیف جسٹس کے طور پر حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب جموں و کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوئی، جہاں صدر ریاست بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے ان سے حلف لیا۔ تقریب میں وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق، وزراء،

جسٹس لیاقت شاہین نے قائم مقام چیف جسٹس عدالت العالیہ آزاد کشمیر کا حلف اٹھا لیا Read More »

مظفرآباد پنشنرز ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداران نے حلف اٹھا لیا، حقوق کیلئے تحریک کا اعلان

مظفرآباد : پنشنرز ایسوسی ایشن مظفرآباد کے نومنتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری کا انعقاد بانڈی سماں میں سید صدیق حسین شاہ کے گھر پر منعقد ہوا۔ تقریب میں ریٹائرڈ ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنرل آزادکشمیر ڈاکٹر راجہ محمد عارف نے نومنتخب صدر راجہ ممتاز خان اور سیکرٹری جنرل سید صدیق حسین شاہ سے حلف لیا۔

مظفرآباد پنشنرز ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداران نے حلف اٹھا لیا، حقوق کیلئے تحریک کا اعلان Read More »

Scroll to Top