پاکستانی پاسپورٹ پر 33 ممالک کا بآسانی سفر ممکن، ویزا درکار نہیں

پاکستانی عوام کے لیے ایک خوش آئند خبر ہے کیونکہ اب دنیا کے 33 ممالک ایسے ہیں جہاں پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والے افراد بغیر کسی پیشگی ویزے کے سفر کر سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ہینلے اینڈ پارٹنرز کی جانب سے جنوری سے جون 2025 کے لیے جاری کردہ پاسپورٹ انڈیکس کے مطابق، پاکستانی پاسپورٹ […]

پاکستانی پاسپورٹ پر 33 ممالک کا بآسانی سفر ممکن، ویزا درکار نہیں Read More »