پی ایس ایل کے نئے معاہدے کی تیاریاں، 11ویں ایڈیشن میں 8 ٹیمیں حصہ لیں گی
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے پی ایس ایل فرنچائزز کے ساتھ نئے معاہدے جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کردی ، پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوچکی ہیں۔ پی ایس ایل کی چارٹرڈ فرم کے نمائندوں نے چیئرمین پی سی بی محسن […]
پی ایس ایل کے نئے معاہدے کی تیاریاں، 11ویں ایڈیشن میں 8 ٹیمیں حصہ لیں گی Read More »
