حسن ابدال میں گاڑی نالے میں بہہ گئی، ایک ہی خاندان کے 5 افراد لاپتہ
راولپنڈی : حسن ابدال میں آج صبح افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں جھاری کس کے مقام پر ایک گاڑی برساتی نالے میں بہہ گئی۔ گاڑی میں ایک ہی خاندان کے 10 افراد سوار تھے۔ ریسکیو ٹیموں نے اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کیں اور پانچ افراد کو زندہ نکال لیا۔ […]
حسن ابدال میں گاڑی نالے میں بہہ گئی، ایک ہی خاندان کے 5 افراد لاپتہ Read More »
