حریت رہنمائوں کو سزائیں،راجہ فاروق حیدر نے فوری اسمبلی اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیا
اسلام آباد: سابق وزیراعظم آزادکشمیر و مرکزی رہنما پاکستان مسلم لیگ ن راجہ محمد فاروق حیدر خان نے وزیر قانون سے ملاقات کرکے مقبوضہ کشمیر کی تشویشناک صورتحال آسیہ اندرابی، فہمیدہ صوفی ،ناہیدہ نسرین و دیگر کو سزائیں ،یاسین ملک سمیت دیگر حریت قائدین کو پھانسی دینے کے مجوزہ منصوبے پر فوری قانون ساز اسمبلی […]
حریت رہنمائوں کو سزائیں،راجہ فاروق حیدر نے فوری اسمبلی اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیا Read More »
