شہداء کی قربانیاں کبھی فراموش نہیں کی جا سکتیں، سردار عبدالقیوم نیازی کا پیغام

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر اور سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی نے یومِ شہدائے جموں کے موقع پر اپنے پیغام میں شہداء جموں کو شاندار خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہداء کی قربانیاں ہماری تاریخ کا روشن باب ہیں، جنہیں کبھی فراموش نہیں کیا […]

شہداء کی قربانیاں کبھی فراموش نہیں کی جا سکتیں، سردار عبدالقیوم نیازی کا پیغام Read More »