سوشل میڈیا پر ممبران کی تضحیک ،آزادکشمیر اسمبلی میں تحریک استحقاق پیش
مظفرآباد؛ آزادکشمیر قانون سازاسمبلی کے اجلاس کے دوران ممبر اسمبلی عبدالماجد خان نے تحریک استحقاق پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ گزشتہ کچھ عرصہ سے اس مقدس ایوان اور اراکین اسمبلی کی اخبارات اور سوشل میڈیا پر تضحیک کی جارہی ہے عبدالماجد خان نے موقف اپنا یا کہ ہم مقدس گائے تو نہیں، تنقید ضرور کی […]
سوشل میڈیا پر ممبران کی تضحیک ،آزادکشمیر اسمبلی میں تحریک استحقاق پیش Read More »
