پیٹرول 61 پیسے اور ڈیزل 2 روپے 87 پیسے سستا کرنے کی تجویز ارسال

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پیٹرول 61 پیسے اور ہائی سپیڈز ڈیزل دو روپے 87 پیسے تک سستا کرنے کی تجویز بھیج دی گئی ۔ منظوری کے بعد ایک لیٹر پیٹرول 264.61 روپے سے کم ہوکر 264 روپے کاہوجائے گا،ہائی سپیڈ ڈیزل 2 روپے 87 پیسے تک سستا کرنے کی تجویزدی گئی ، منظوری کے بعد ایک لیٹر […]

پیٹرول 61 پیسے اور ڈیزل 2 روپے 87 پیسے سستا کرنے کی تجویز ارسال Read More »