جنیوامذاکرات، امریکااورچین کے درمیان تجارتی معاہدہ طے پا گیا

جنیوا میں جاری مذاکرات میں پیشرفت کے بعد امریکا اور چین کے درمیان تجارتی معاہدہ ہوگیا۔امریکی میڈیا کے مطابق سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں جاری تجارتی مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے اور دونوں ممالک کے درمیان تجارتی معاہدہ طے پا گیا ہے۔ حکام کے مطابق مذاکرات میں امریکی نائب صدر، 2 وزراء اور سفیر […]

جنیوامذاکرات، امریکااورچین کے درمیان تجارتی معاہدہ طے پا گیا Read More »