بھمبر: فوڈ کنٹرول اتھارٹی غائب ، تجارتی مراکز بیماریاں بانٹنے لگے

بھمبر(سید شہاب عباس کشمیر ڈیجیٹل )بھمبر شہر میں کھانے پینے کے اشیاء بالخصوص بچوں کے پاپڑ ، ٹافیاں، بسکٹ و دیگر غیر معیاری اشیاء کی فروخت بڑے دھڑلے سے جاری ہے ۔ چھوٹے بڑے تجارتی مراکز ، دیہاتوں کے قریب قائم دکانیں اور تجارتی سینٹرز میں بچوں کی غیر معیاری اشیاء ودیگر گھریلو کھانے پینے کی مضر صحت […]

بھمبر: فوڈ کنٹرول اتھارٹی غائب ، تجارتی مراکز بیماریاں بانٹنے لگے Read More »