تعلیم کے فروغ کے لیے داخلہ مہم، منڈہول میں آگاہی واک کا انعقاد

تتا پانی : آزاد جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں معیاری تعلیم کے فروغ اور سرکاری تعلیمی اداروں میں طلبہ کے داخلے کو یقینی بنانے کے لیے بوائز ہائیر سیکنڈری سکول منڈہول سے منڈہول بازار تک داخلہ مہم کے تحت آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا۔ آگاہی واک میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر پونچھ بابر […]

تعلیم کے فروغ کے لیے داخلہ مہم، منڈہول میں آگاہی واک کا انعقاد Read More »