عید الفطر کی تیاریاں،مرد حضرات بھی خواتین سے پیچھے نہیں! ویسٹ کوٹ خاص فیشن ٹرینڈ

تتا پانی اور گردونواح میں عید الفطر کی تیاریوں کا جوش و خروش اپنے عروج پر پہنچ چکا ہے۔ بازاروں میں چہل پہل بڑھ گئی ہے جہاں خواتین کے ساتھ ساتھ مرد حضرات بھی بھرپور خریداری میں مصروف نظر آ رہے ہیں۔ مردوں کے لیے ویسٹ کوٹ ایک خاص فیشن ٹرینڈ ہے جو شلوار قمیض […]

عید الفطر کی تیاریاں،مرد حضرات بھی خواتین سے پیچھے نہیں! ویسٹ کوٹ خاص فیشن ٹرینڈ Read More »