پرانے سولر نیٹ میٹرنگ صارفین کیلئے خوشخبری، نیپرا کا اہم نوٹیفکیشن جاری
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نیپرا نے سولر ریگولیشنز 2026 جاری کرتے ہوئے نیٹ میٹرنگ سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پہلے سے موجود سولر نیٹ میٹرنگ صارفین کے معاہدوں میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں ہوگی اور ان کے لائسنس اپنی مقررہ مدت تک برقرار رہیں گے۔ یہ بھی پڑھیں:سولر صارفین […]
پرانے سولر نیٹ میٹرنگ صارفین کیلئے خوشخبری، نیپرا کا اہم نوٹیفکیشن جاری Read More »







