افغان طالبان رجیم کو ہر محاذ پر پسپائی ، پاک فوج نے ایک اور پوسٹ تباہ کردی
افواجِ پاکستان کا آپریشن ’’غضبُ للحق‘‘ پوری قوت اور مربوط حکمتِ عملی کے ساتھ جاری ہے، جس کے نتیجے میں سرحد پار موجود شدت پسند عناصر کو شدید دباؤ اور پسپائی کا سامنا ہے ۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق حالیہ کارروائیوں میں ان ٹھکانوں کو ہدف بنایا گیا جو پاکستان کے خلاف سرگرمیوں کیلئے استعمال […]
افغان طالبان رجیم کو ہر محاذ پر پسپائی ، پاک فوج نے ایک اور پوسٹ تباہ کردی Read More »
