افغان شہری کا فیلڈ مارشل عاصم منیر سے والہانہ محبت کا اظہار ،پکتیکا میں تباہ ٹینک کیساتھ ویڈیو بنا دی
افغان شہری نے فیلڈ مارشل عاصم منیر سے والہانہ محبت کا اظہارکرتے ہوئے پکتیکا میں پاکستان کی سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں تباہ ہونیوالے ٹینک کیساتھ ویڈیو بناکر شیئر کردی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ ویڈیومیں افغان شہری نے کہا کہ ہر فرعون کیلئے موسی آیا ہےہیبت اللہ اور تیرے لئے حافظ سید عاصم […]
