ویتنام : سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچا دی، سڑکیں ،فصلیں تباہ
ہنوئی(کشمیر ڈیجیٹل) ویتنام میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچا دی۔ 50 سے زائد افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق وسطی ویتنام میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ایک ہزار 900 ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ کی گئی۔ جس کے باعث ملک میں سیلاب اور لینڈ […]
ویتنام : سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچا دی، سڑکیں ،فصلیں تباہ Read More »

