ہنزہ،زلزلے نے تباہی مچادی،درجنوں مکان زمین بوس، پاک فوج سے مدد کی اپیل
گلگت(کشمیر ڈیجیٹل)گلگت بلتستان کے پہاڑی علاقے ہنزہ کے گائوں چیورسن ویلی میں زلزلہ کے باعث30 سے زائد مکانات زمین بوس، 100 سے زائدکو نقصان پہنچا۔ جبکہ لینڈ سلائیڈنگ اور ٹوٹ پھوٹ سے کئی رابطہ سڑکیں بند ہوگئی ہیں تفصیلات کے مطابق ہنزہ کے دور افتادہ علاقے چپورسن گوجال میں آنے والے حالیہ زلزلے نے بڑے […]
ہنزہ،زلزلے نے تباہی مچادی،درجنوں مکان زمین بوس، پاک فوج سے مدد کی اپیل Read More »

