16سول ججز کے تبادلے و تقرریاں، ارم حبیب پٹہکہ نصیر آباد تعینات
مظفرآباد:چیف جسٹس ہائیکورٹ نے 16سول ججز کے تبادلوں و تعیناتیوں کی منظوری دیدی ہے ، نو تعینات سول جج ارم حبیب راجا کو پٹہکہ نصیرآباد میں تعینات کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رجسٹرار ہائیکورٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سول جج ہجیرہ سید برہان حیدر گردیزی کو تبدیل کرکے سول جج چڑہوئی […]
16سول ججز کے تبادلے و تقرریاں، ارم حبیب پٹہکہ نصیر آباد تعینات Read More »
