صدر بیرسٹر سلطان محمود، سردار تنویر الیاس ملاقات، تازہ ترین ملکی ،سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل )صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے استحکام پاکستان پارٹی آزادکشمیر کے صدرو سابق وزیر اعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پرصدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور استحکام پاکستان پارٹی آزادکشمیر کے صدرو سابق وزیر اعظم آزادکشمیر […]
